Noor ul Huda Photo: Dome of the Rock

Urdu Objections & Answers Logo
Exchange of Ideas

معزز سامعین آپ اس تبادلہ خیالات کے پروگرام میں گفتگو کا وہ سلسلہ سن پائیں گے جو مابین علامہ احسان صاحب اور علامہ جوہر صاحب کےدرمیان ہوئیں۔ اس تبادلہ خیالات کے پروگرام کہ سلسلے میں علامہ احسان صاحب اہلِ اسلام کی طرف سے نمائندگی کررہے ہیں ۔جوکہ اسلام میں ایک جانی پہچانی شخصیت رکھتے ہیں۔ اوردوسری طرف علامہ جوہر صاحب ہیں جو کہ عیسائیت کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ علامہ جوہر صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ لسانیات، تاریخ، فلسفہ ،مذہب اور فقہ پر اعلیٰ دسترس رکھتے ہیں۔

مصنف/ کتاب کا نام

MP3

MB

MB

PDF

Title

کیا حضرت عیسیٰ السلام اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں۔ سنئے 3.7 0.2 پڑھئيے Is Jesus the Son of God?
بائبل مقدس کی حقانیت ازروئے قرآن شریف۔ سنئے 4.1 0.2 پڑھئيے The Authenticity of the Bible According to the Qur'an
کیا حضرت عیسیٰ السلام مصلوب ہوئے ؟ سنئے 6.3   پڑھئيے Was Jesus the Messiah [Hazrat Issa] Really Crucified?
دینِ عیسائیت میں تصورِ وحی کیا ہے؟ سنئے 4.6 0.2 پڑھئيے What Is Christianity's Concept of the Inspiration of Scripture?